باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہراہ قراقرم کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے،
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ شاہراہ قراقرم کو بحال کر دیا گیا ہے، گلگت بلتستان میں بارشوں کے باعث مٹی کے تودوں سے شاہراہ بلاک ہوئی تھی ایف ڈبلیو او کی انتھک کاوشیں، قراقرم ہائی وے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دی گئی، تتہ پانی سے رائے کوٹ تک 20 جگہوں پر بھاری تودوں، کیچڑ سے شاہراہ بند ہو گئی تھی،
https://twitter.com/BaaghiTV/status/1418445208950300678
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ایف ڈبلیو او نے خراب موسم اور مشکل جغرافیے کے باوجود 24گھنٹے کام جاری رکھا،فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن نے کٹھن صورت حال کے باوجود بند شاہراہ کھول دی، تتہ پانی سے رائے کوٹ تک 20 جگہوں پرشاہراہ بند ہو گئی تھی،