27 اکتوبر (آج بروز منگل) کو قفاقی ویز ریلوے شیخ رشید کو گرفتار کرنے کا ہیش ٹیگ پاکستان ٹوئٹر پینل پر ٹرینڈ کر رہا ہے اور ابھی سہ پہر تک اس ArrestSheikhRashid # ٹوئٹر پر دوسرے نمبر ہے اور اس کے حوالے سے 6 ہزار 60 ٹوئٹس میں تبصرے کئے جا چُکے ہیں-
باغی ٹی وی : یہ ٹرینڈ اس وقت سامنے آیا جب دو روز قبل اتوار کو کوئٹہ کے بعد آج دوسرا دھماکہ پشاور میں ایک مدرسے میں ہوا اور لوگوں نے سیخ رشید کے اس بیان پر جو انہوں نے پی ڈی ایم کے جلسوں کے حوالے سے دیا تھا کی وجہ سے شیخ رشید کو ان سانحوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ٹوئٹر کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے اس ٹرینڈ کے ذریعے وفاقی وزیر کی گرفتاری اور انویسٹی گیشن کا مطالبہ کر دیا-
واضح رہے کہ شیخ رشید نے پی ڈی ایم کے جلسوں کے حوالے سے اپنے پغام میں کہا تھا کہ میں نے پی ڈی ایم کو کہا تھا کہ جلسے نہ کرو کریک ڈاؤن ہو سکتا ہے ، کورونا پھیل سکتا ہے،دہشت گردی ہو سکتی ہے دہشت گرد پاکستان میں داخل ہو چُکے ہیں کوئٹہ پشاور میں کوئی واقعہ ہو سکتا ہے کوئٹہ اور پزاور کے لئے دعا گو ہوں- شیخ رشید کے اس بیان کے بعد سے ہیش ٹیگ شیخ رشید کو گرفتارکرو کا ٹرینڈ سامنے آیا اور لوگوں نے تبصروں میں اپنے مطالبات پیش کئے اور شیخ رشید کے اس بیان پر سوالات اُٹھائے-
There is a big question mark that how Railway Minister was aware instead of Interior Minister???#ArrestSheikhRashid pic.twitter.com/xQXgUlkr2F
— Democrat (@NaveedM78) October 27, 2020
ایک ٹوئٹر صارف نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے کہ وزیر داخلہ کے بجائے وزیر ریلوے کیسے واقف تھے ؟؟؟
https://twitter.com/Imran_0U/status/1321028678084661252?s=20
امان اللہ نامی صارف نے لکھا کہ اس شخص کو گرفتار کریں وہ پشاور میں ہونے والے اس دھماکے کے پیچھے ماسٹر مین ہے-
Means its all over pre planning #ArrestSheikhRashid pic.twitter.com/EOCJtICoZ3
— Muhammad Ramzan (@M_Ramzan91) October 27, 2020
رمضان نامی صارف نے لکھا کہ اس کا مطلب ہے اس کے بارے میں پہلے ہی منصوبہ بندی کی جا چکی تھی-
A few days ago, SheikhRashid, a special man of @ImranKhanPTI interpreted the terrorists and said that there could be explosions in Quetta and Peshawar.That's what happened today.WePashtuns condemnTheBlastAndCallForThe arrestOfSheikhRashid.#StopPashtunGenocide#ArrestSheikhRashid
— Majid kochai (@majid3053gmail1) October 27, 2020
ماجد نامی صارف نے لکھا کہ کچھ دن پہلے ، شیخ رشید ، جو وزیر اعظم عمران خان کا ایک خاص آدمی تھا دہشت گردوں کی ترجمانی کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ اور پشاور میں دھماکے ہوسکتے ہیں۔ آج بھی وہی ہوا ہے۔ ہم پشتونوں کی مذمت کرتے ہیں ۔
Right… #ArrestSheikhRashid https://t.co/h9f1i12XRI
— Pakistanfirst (@Nadia89421687) October 27, 2020
https://twitter.com/arshadsherani/status/1321025228030545920?s=20
ارشد سہرانی نامی صارف نے لکھا کہ شیخ رشید سب کچھ جانتے ہیں اور دھماکے کے بارے میں انھیں کس نے بتایا۔ وہ وزیر داخلہ تو نہیں ہیں بلکہ کچھ لوگوں کا ترجمان بھی ہے۔
Since the most intellectual guy, Sheikh Rasheed, the railway minister who interferes in every political matter, already knew about the threats in Quetta and Peshawar then why didn’t the concerned authorities took relevant actions beforehand? #Peshawarblast #ArrestSheikhRashid
— Mubeen Noor Ali (@MubeenNoorAli1) October 27, 2020
مبین نور علی نامی صارف نے متعلقہ حکام پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ چونکہ سب سے زیادہ دانشور آدمی ، شیخ رشید ، وزیر ریلوے جو ہر سیاسی معاملے میں دخل اندازی کرتا ہے ، کوئٹہ اور پشاور میں دھمکیوں کے بارے میں پہلے ہی جانتا تھا پھر متعلقہ حکام نے پہلے ہی متعلقہ اقدامات کیوں نہیں کیے؟
This one of the major terrorist#ArrestSheikhRashid
— Ejazul Haq (@EjazulH22140541) October 27, 2020
اعجازالحق نامی صارف نے شیخ رشید کو ایک بڑا دہشت گرد قراردیا-
Ok. If you cant arrest then ask him to keep his mouth shut.
Manhoos bande ko Shutup Krwao. #ArrestSheikhRashid
— Waqas (@ivqs01) October 27, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ ٹھیک ہے. اگر آپ گرفتاری نہیں کرسکتے ہیں تو پھر اس سے اپنا منہ بند رکھنے کو کہیں۔اس منحوس بندے کو چپ کراؤ-
امید ہے یہ ٹرینڈ آج رات کے ٹاک شوز میں ڈسکس ہوگا
اور شیخ رشید سے دہشت گردی کی پیشگوئی بابت سوال ہونگے #ArrestSheikhRashid— Sabir Mehmood Hashmi (@SabirMehmood26) October 27, 2020
ایم صابر محمود نامی صارف نے لکھا کہ امید ہے یہ ٹرینڈ آج رات کے ٹاک شوز میں ڈسکس ہوگا اور شیخ رشید سے دہشت گردی کی پیشگوئی بابت سوال ہونگے –
اس پریس کانفرنس کو سامنے رکھتے ہوئے پشاور اور کوئٹہ دھماکوں کی ایف آئی آر شیخ رشید کے خلاف درج ہونی چاہیے
اور انکو شامل تفتیش کرنا چاہیے۔۔#ArrestSheikhRashid pic.twitter.com/IppK0lLMWm— Muhammad Saleem sulemani (@iSaleem_khan34) October 27, 2020
سلیم سلیمانی صارف نے لکھا کہ اس پریس کانفرنس کو سامنے رکھتے ہوئے پشاور اور کوئٹہ دھماکوں کی ایف آئی آر شیخ رشید کے خلاف درج ہونی چاہیے اور انکو شامل تفتیش کرنا چاہیے۔
ذمہ دار عمران نیازی اور اسکے لانے والے ہیں
یاد کریں جب نیازی شیطان دھرنہ ختم کروانا چاہتا تھا تب بھی پشاور کے سکول میں دھماکہ کروا کر کتنے معصوم جانوں سے کھیلا گیا تھا اس وقت ملک شیطانوں کے نرغے میں ہے جو اپنے گناہوں کا ذمہ دار دہشت گردوں کو قرار دے کر بری ہوجاتے ہیں۔ pic.twitter.com/c8BXPEs0lH— ارم (سمن) ڈار (@summandar01) October 27, 2020
ارم نامی صارف نے لکھا کہ ذمہ دار عمران نیازی اور اسکے لانے والے ہیں یاد کریں جب نیازی شیطان دھرنہ ختم کروانا چاہتا تھا تب بھی پشاور کے سکول میں دھماکہ کروا کر کتنے معصوم جانوں سے کھیلا گیا تھا اس وقت مُلک شیطانوں کے نرغے میں ہے جو اپنے گناہوں کا ذمہ دار دہشت گردوں کو قرار دے کر بری ہوجاتے ہیں۔
مجھے إن دھماکوں کا کُھرا شیخ رشید تک کیوں لے کر جارھا ھے #ArrestSheikhRashid
— Malik Mahboob Sultan (@MalikMahboobSul) October 27, 2020
ملک محبوب نامی صارف نے لکھا مجھے إن دھماکوں کا کُھرا شیخ رشید تک کیوں لے کر جارہا ہے-
پشاور دھماکہ یہ سب دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے کوئی بھی درد دل رکھنے والا شخص یہ نہی دیکھ سکتا جو بھی اس سانحے میں ملوث ہے ان سب کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے #ArrestSheikhRashid #سکیورٹی_دو_یا_استعفیٰ_دو pic.twitter.com/Jal1fRkJ8X
— Ashfaq Khan (@Ladla74) October 27, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ پشاور دھماکہ یہ سب دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے کوئی بھی درد دل رکھنے والا شخص یہ نہی دیکھ سکتا جو بھی اس سانحے میں ملوث ہے ان سب کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے –
#ArrestSheikhRashid
پی ڈی ایم جلسے میں سکیورٹی رسک کی انفارمیشن سکیورٹی ایجنسیوں کے پاس پہلے سے موجود تھی اور یہ جو پشاور میں ہوا ہے اُس وقت سکیورٹی ایجنسیاں کیا کر رہی تھی؟ اب عوام ہوش کے ناخن لے اصل دہشتگرد گروہ کون ہے ملک میں وہ اب اپنے ذاتی مفاداتکو بچانے کیخاطر ملکتباہ— Mian M, Ramzan Shafeeq (@_mian5) October 27, 2020
میاں رمضان شفیق نامی صارف نے سیکیورٹی ایجنسیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے لکھا کہ پی ڈی ایم جلسے میں سکیورٹی رسک کی انفارمیشن سکیورٹی ایجنسیوں کے پاس پہلے سے موجود تھی اور یہ جو پشاور میں ہوا ہے اُس وقت سکیورٹی ایجنسیاں کیا کر رہی تھی؟ اب عوام ہوش کے ناخن لے اصل دہشتگرد گروہ کون ہے مُلک میں وہ اب اپنے ذاتی مفادات کو بچانے کی خاطر ملک تباہ-
اللہ کے جانب سے وحی کا نظام تو 1300 سال پہلے ختم ہوگیا ہے-تب شیدا ٹلی کو کیسا پتہ چلا کہ دھماکہ ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟#ArrestSheikhRashid #PeshawarBlast @Xadeejournalist @RehamKhan1 @waqarsatti @RabNBaloch @ShakeelChPPP @MairajPpp pic.twitter.com/Vo6auPazT0
— Arshad Saleem Khan 🇱🇾 (@kh7_ppp) October 27, 2020
ارشد سلیم خان نامی صارف نے لکھا کہ اللہ کے جانب سے وحی کا نظام تو 1300 سال پہلے ختم ہوگیا ہے-تب شیدا ٹلی کو کیسا پتہ چلا کہ دھماکہ ہوگا؟
آپ تو کہتے تھے کہ دہشتگردی پہ نوے فیصد کنٹرول کر لیا ہے پھر یہ کہاں سے آرہے ہیں
#ArrestSheikhRashid— Mian Imran (@imwasim19) October 27, 2020
پشاور اور کوئٹہ میں دھماکوں کی خبر تین دن پہلے شیخ رشید نے دی تھی
یا تو دھماکے کرنے والے کو خبر ہوتی ہے یا کرانے والے کو
اس لیے تحقیقات کا آغاز شیخ رشید سے کیا جائے #Peshawar#StopPashtunGenocide#ArrestSheikhRashid— چــانڊيـــو (@Chandio117) October 27, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ پشاور اور کوئٹہ میں دھماکوں کی خبر تین دن پہلے شیخ رشید نے دی تھی یا تو دھماکے کرنے والے کو خبر ہوتی ہے یا کرانے والے کو اس لیے تحقیقات کا آغاز شیخ رشید سے کیا جائے-
دیکھتے ہیں، کب جی آئی ٹی بنتی ہے؟ کب قومی قیادت سر جوڑ کر بھیٹتی ہے؟ اور کب نیشنل ایکشن پلان بنتا ہے؟ اور ہاں کب دہشت گردوں کے ترجمان شیخ رشید کو گرفتار کیا جاتاہے؟؟#ArrestSheikhRashid
— HameedullahSail /🇵🇰 (@HameedullahSail) October 27, 2020
ایک صارف حمید اللہ نے لکھا کہ دیکھتے ہیں، کب جی آئی ٹی بنتی ہے؟ کب قومی قیادت سر جوڑ کر بھیٹتی ہے؟ اور کب نیشنل ایکشن پلان بنتا ہے؟ اور ہاں کب دہشت گردوں کے ترجمان شیخ رشید کو گرفتار کیا جاتاہے؟؟
#ArrestSheikhRashid pic.twitter.com/gSL8wCVY99
— SHEERAZI (@SheeraziSalman1) October 27, 2020
https://twitter.com/HasnaDasti/status/1321028095449681920?s=20
دھماکہ صبح سویرے ہو گیا ہم ابھی سو رہے تھے سیکورٹی فورسز#ArrestSheikhRashid
— Mian Khurram (@756Khurram) October 27, 2020
واضح رہے کہ واضح رہے کہ پشاور کے علاقے دیر کالونی زرگر آباد میں مدرسے سے ملحقہ مسجد میں دھماکے میں 7 افراد شہید اور 100 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی ڈکلیئر اور ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
دھماکا مسجد کے مرکزی ہال میں اس وقت ہوا جب تدریسی عمل جاری تھا، اسی دوران ایک شخص بیگ اٹھائے ہال میں داخل ہوا اور پھر کچھ لمحوں بعد زور دار دھماکا ہوگیا۔ مسجد کے ایک طرف کی دیوار گرگئی، چھت سے پلستر اکھڑ گیا، کھڑکیاں ٹوٹ گئیں، منبر کے قریب گڑھا پڑ گیا، شیشوں کی کرچیاں، طلبا کے بستے اور پنسلیں فرش پر بکھر گئیں، ریسیو ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا-
خیال رہے کہ اس سے دو روز قبل اتوار کو کوئٹہ میں بھی دھماکہ ہوا تھا جس مین کافی جانی مالی نقصان ہو اتھا-
پشاور میں دھماکا، مدرسے کے 5 طلبا جاں بحق، 50 زخمی
مشکوک شخص مدرسے میں آیا اور یہ چیز چھوڑ کر گیا جس کے بعد دھماکہ ہوا، پولیس
پشاورمدرسے میں دھماکے کے بعد کے مناظر کی ویڈیو
مدرسے میں کلاس جاری تھی،مہتمم پڑھا رہے تھے، اچانک دھماکہ ہو گیا، کلاس کی ویڈیو وائرل
ریسکیو 1122 نے کتنے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا؟ زخمیوں کو خون کاعطیہ دینے کی اپیل
مدرسہ دھماکہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، مریم نواز
یوم سیاہ کشمیر کے باعث دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہو سکتا ہے
پشاور دھماکہ، وزیراعظم کا سخت رد عمل سامنے آ گیا،بڑا اعلان
پشاور دھماکہ، آصف زرداری بھی خاموش نہ رہ سکے، تنقید کے ساتھ مطالبہ بھی کر دیا
پشاور دھماکہ، زخمیوں میں اضافہ،ہدف کون تھا؟ مدرسہ مہتمم نے کا بیان آ گیا
مدرسہ دھماکہ،سانحہ اے پی ایس کے دکھ تازہ ہو گئے، نواز شریف
وفاقی کابینہ اجلاس، پشاور مدرسہ حملے بارے کیا ہوئی بات؟
پشاور دھماکہ،دیر باجوڑ میں کچھ لوگ پکڑے گئے ہیں،آئی جی کا انکشاف
پشاور مدرسہ دھماکہ،اموات اورزخمیوں میں اضافہ