"شیردی بچی”باپ کوبھی پیچھے چھوڑگئی:کارکنان ماتم کرنے لگے

0
81

لاہور:”شیردی بچی”باپ کوبھی پیچھے چھوڑگئی:کارکنان ماتم کرنے لگے،اطلاعات کے مطابق آج مریم نواز نے وہ کردکھایا جس نے پہلے مریم نواز کے ابوکودنیا بھرمیں بدنام کروایا ہے

ذرائع کے مطابق مریم نواز کے ابومیاں نوازشریف جو کہ مرغن اوررنگ برنگے کھانوں کے شوقین ہیں اورجو ابھی بھی لاہور سے لندن "پھجّے کے پائے” منگواتےہیں آج ان کی بیٹی نے لکشمی میں اپنے باپ کا اندازاپناتے ہوئے بڑے تیزگرم ترین مصالحے والے کھانے کھا کراپنے ابو کے طریقے کوزندہ رکھا

ذرائع کے مطابق مریم نواز نے لکشمی چوک میں "بٹ کی کڑاہی ” میں بھارتی مصالحے شامل کروا کرڈش کھاکرکارکنوں کے سرپرپانی پھیردیا

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مریم نواز کے اس انداز سے کارکنان بہت زیادہ مایوس ہوئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ کیسے لوگ ہیں ہمیں سخت سردی میں چھوڑ کرخود شاہانہ اورشاندارکھانے کھاتے ہیں

کئی کارکنان نے روایتی اندازمیں مریم نوازکو””شیردی بچی”باپ کوبھی پیچھے چھوڑگئی: کہ کرافسوس کا اظہارکیا ہے

Leave a reply