لاہور: معاشرے میں خواجہ سراوں سے لوگ کیوں دور رہتے ہیں‌یا ڈرتے ہیں‌،سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوسے اس بات کا پتہ چل جاتاہے ، ویسےتویہ ویڈیو قربانی کے دنوں کی ہے مگر اس وقت چونکہ سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے اس لیے اس پر بھی کچھ صارفین کے تاثرات سامنے آئے ہیں‌

ہماری بھی مراعات بڑھائی جائیں‌ ورنہ سب کی بند کردی جائیں‌ ، پنجاب حکومت کے اپنے ہی…

باغی ٹی وی کے مطابق قربانی کے دنوں‌میں‌اس وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خواجہ سرا بعض مواقع پر قربانی کا جانور ذبح کرنے کی خواہش کا اظہار کرتا ہے ،یہ خواہش اس لیے کرتا ہے کہ عید قربان کے موقع پر پروفیشنل قصائی کم پڑجاتے ہیں اور وہ اس کا موقع کا فائدہ اٹھا کر لوگوں‌سے جانور ذبح کرنے کی پیش کش کرتا ہے

واجب الاحترام اساتذہ کرام قوم کے محسن اور پیغمبری پیشہ سے وابستہ ہیں‌،اساتذہ کی…

ویڈیو دیکھنے سے پتا چلتا ہے کہ پروین نامی خواجہ سرا ایک کیمرہ مین کو اپنی کہانی بتاتے ہوئے کہتا ہے کہ بہت سے لوگ اس سے قربانی کا جانور ذبح کرواتے ہیں‌ ، بعض لوگ اس لیے اس سے ڈرتے ہیں‌کہ یہ تو خواجہ سرا ہے اور اس کا ذبح کیا ہوا جانور حلال ہو گا یا نہیں‌، بعض لوگ تو اس قدر خائف ہوتے ہیں کہ وہ اس کے قریب سے بھی نہیں گزرتے ،

کیا ہائی کورٹ پان کھانے اور تھوکنے پر پابندی لگاسکتی ہے ؟ اور کیا عمل درآمد بھی…

Shares: