امن و امان کی صورتحال کو قائم کرنے کیلئے انتظامات مکمل کرلیے، سی پی او ملتان

0
61

سی پی او ملتان نے کہا ہے کہ میٹنگز کے بعد سرکل لیول کی میٹنگز بھی کی ہیں، سرکل لیول پر اس لیے میٹنگز کی ہیں کہ کوئی بھی مسئلہ ہمارے سامنے آئے ہم اسے حل کرسکیں، ابھی تک ایسا کوئی ایریٹنٹ نہیں ہے، جو بڑی لاء اینڈ آرڈر کا پیش خیمہ بن سکے، اگر کوئی ایسا مسئلہ ہوا تو فوری طور پر اس پر ایکشن لیں گے، کسی کو بھی ہرگز اجازت نہیں ہوگی کہ وہ کسی بھی صورت میں امن کو ڈسٹرب کرسکے، جنرل ہولڈ اب روزانہ ہوگا، انٹری کے چھ پوئنٹس پر ناقہ بندی ہوگی، اس کے علاوہ شہر کے مختلف علاقوں میں سنیپ چیکنگ ہے وہ لگاتار کررہے گی، ہیوی سنیپ چیکنگ کی جائے گی، ہماری گاڑیاں اور محافظ سکواڈ بھی ہوگا، مکمل شہر میں چیکنگ کا سلسلہ جاری کیا جائے گا.

Leave a reply