ڈی سی لاہور دانش افضال نے شہر میں قربانی کے جانوروں کی فروخت پر سخت نوٹس لے لیا.
شہر میں کسی بھی جگہ پر قربانی کے جانور فروخت نہ ہونے دئیے جائیں. اسٹنٹ کمشنرز ایم سی ایل اور زون کے عملے کو متحرک کریں. غیر قانونی طور پر بنائے گئے پوائنٹس کو فوری ختم کروایا جائے. قربانی کے جانور صرف مقررہ وقت اور مقررہ پوائنٹس پر ہی لگے گے.
سٹی ایریا میں قربانی کے جانور کی فروخت کی ہرگز اجازت نہ ہو گی، ڈی سی لاہور دانش افضال.








