شہباز شریف نے چینی اور ترک صدور کو خطوط میں کیا لکھا جانیے تفصیل میں

0
40

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چینی اور ترک صدر کو خط لکھ دیے،کشمیر پر حمایت پر شکریہ ادا کیا گیااور دیرینہ دوستی کو سراہا گیا.

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا چین کے صدر شی جن پنگ اور ترک صدر رجب طیب اردوان کو خط لکھ دیے جس میں کہا گیا کہ کشمیر پر آپ کی حمایت پاکستان سے آپ کی پرُخلوص اور دیرینہ دوستی کا مظہر ہے،چین کے صدر نے بجا طور پر اس دوستی کو آئرن برادرز کا نام دیا ہے،میرا پختہ یقین ہے سی پیک پورے خطے میں خوشحالی کی نوید ہے ،میں اور میری جماعت سی پیک کے فروغ کے لیے سر توڑ کوششیں جاری رکھیں چین نے ثابت کیا کہ وہ پاکستان کا قابل اعتماد دوست ہے، انہوں نے دونوں ممالک کا کشمیر کاز پر پاکستانی موقف کا ساتھ دینے کو سراہا.

Leave a reply