سیاسی گٹھ جوڑ شہباز شریف محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پہنچ گئے

0
36

صدرمسلم لیگ ن اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کی سربراہ پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کی رہائشگاہ آمد ہوئی ہے، عثمان کاکڑ کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے، سینیٹرعثمان کاکڑ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی ہے، دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کیلئے جدوجہد تیز کرنے پراتفاق ہوا ہے، شہباز شریف نے محمود خان اچکزئی کو انتخابی اصلاحات بارے مجوزہ اے پی سی کے بارے اعتماد میں لیا ہے.

Leave a reply