شہر اقتدار میں صبح صبح افسوس ناک حادثہ

0
35

شہر اقتدار میں صبح صبح افسوس ناک حادثہ

باغی ٹی وی رپورٹ : اسلام آباد، سری نگر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس میں‌ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں . حادثہ ایسے پیش آیا کہ تیز رفتار کوچ فٹ پاتھ پر چڑھ گئی .زخمی افراد کو پمزاسپتال منتقل کردیا گیا.

اطلاعات کے مطابق ایک دوسرے واقعے میں پولیس ہیڈ کوارٹر موڑ پر کوسٹر اور پک اپ میں تصادم ہوا .حادثے میں 4افراد جاں بحق، 11زخمی،اسپتال منتقل ہوئے ہیں. حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں 4افراد جاں بحق، 11زخمی،اسپتال منتقل کردیا گیا ہے .

Leave a reply