جرمن شہریت یافتہ شہری کو اقبال ٹاؤن پولیس نے سات روز میں تلاش کرکے ورثاء کے سپرد کر دیا
اقبال ٹاؤن پولیس کا احسن اقدام بزرگ شہری ضیاء الدین کو ورثاء کے حوالے کیا،ایس پی اقبال ٹاؤن نے ڈی ایس پی عامر ملک کی سربراہی میں بزرگ شہری کی تلاش کیلئے ٹیم تشکیل دی ،بزرگ شہری ضیاءالدین نرگس بلاک اقبال ٹاؤن سے مارکیٹ کیلئے نکلے اور راستہ بھول گئے،بزرگ شہری اکثر اوقات بھول جانے کی بیماری میں مبتلا تھے،پولیس ٹیم نے سیف سٹی کیمروں،سی سی ٹی وی کیمروں،ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر بزرگ شہری کو تلاش کیا،بزرگ شہری کو اعوان ٹاؤن کے علاقہ سے تلاش کیا گیا،بزرگ شہری کی بحفاظت سپردگی پر ورثاء نے پولیس کا شکریہ ادا کیا ڈھیروں دعائیں دیں
بشریٰ بی بی کو زہر دے کر عمران خان کو جھکانے کی کوشش کی جارہی ہے،زرتاج گل
کھانے میں زہر،کوئی ثبوت ہے؟ صحافی کے سوال پر بشریٰ بی بی "لال” ہو گئیں
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل
بنی گالہ میں میرے شہد میں کچھ ملایا گیا تھا،بشریٰ بی بی کا الزام
عمران ،بشریٰ کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری نہ لگانے پر توہین عدالت نوٹس
100ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان کی ضمانت کی درخواست ،نیب نے وقت مانگ لیا