مزید دیکھیں

مقبول

ترک صدر کا پاکستانی قوم کے ساتھ اپنی حمایت کا واضح اعلان

انقرہ: ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستانی قوم...

اسلام آباد میں قتل، گینگ ریپ، زنا ،اغوا کے ہوشربا کیسز رپورٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل، گینگ ریپ، زنا...

گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ گزشتہ...

امن کی حمایت پر ہندو انتہا پسندوں کی خاتون صحافی کو دھمکیاں

بھارت کی نامور سینئر صحافی عارفہ خانم شیروانی کو...

کوٹ مبارک:مصطفائی تحریک نے عید الفطر کے موقع پرمستحق لوگوں میں عید گفٹ تقسیم کئے

کوٹ مبارک،باغی ٹی وی(نامہ نگار)مصطفائی تحریک کے رضاکاروں نے عید الفطر کے موقع پر غریب اور نادار لوگوں میں عید گفٹ تقسیم کر کے ایثار و قربانی کے جذبے کا عملی نمونہ پیش کیا

یہ بات مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر محمد امین مدنی نے اپنی گفتگو میں کہی ،انہوں نے مزید کہا ۔ کہ مصطفائی معاشرے کے قیام کے لیے ضروری ہے کہ معاشرے کے نوجوانوں کو نیکی اور خدمت خلق کے کاموں میں مصروف کیا جائے ۔ درحقیقت خدمت خلق میں ہی ہم سب کی نجات ہے

آئندہ کے لائح عمل کے بارےمیں کہا کہ مصطفائی تحریک عید الاضحی پر اجتماعی قربانیاں کر کے غریب عوام میں گوشت تقسیم کرے گی.

ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی
ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانیhttp://baaghitv.com
ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی 2003ء سے اب تک مختلف قومی اور ریجنل اخبارات میں کالمز لکھنے کے علاوہ اخبارات میں رپورٹنگ اور گروپ ایڈیٹر اور نیوز ایڈیٹرکے طورپر زمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں اس وقت باغی ٹی وی میں بطور انچارج نمائندگان اپنی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں