اپنی حکومت بارے شہریار آفریدی نے اہم بات کہہ دی
وزیر مملکت شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ ہم فون کال اور ڈومور پر چلنے والی حکومت نہیں.قوم دیکھے گی پاکستان خطے کی قیادت کرےگا.پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے،قوم کاپیسہ لوٹنے والوں کونشان عبرت بنائیں گے.ہم عوام کی خدمت کرنے کےلیے حکومت میں آئے،ملک کی عسکری اور سیاسی قیادت ایک پیج پر ہے،خطے میں قیام امن کےلیےہر قدم اٹھائیں گے
مریکہ افغانستان میں اپنی مرضی کے صدر کی تلاش میں کوشاں ،اطلاعات کےمطابق افغانستان میں امریکی سفارتخانے نے ایک مداخلت پسندانہ پیغام جاری کرکے دعوی کیا ہے کہ افغانستان کے صدارتی انتخابات کے دوران سیکورٹی کے فقدان اور دھاندلی کے امکان کے بارے میں امریکی سفارتخانے کو بہت زیادہ رپورٹیں موصول ہو رہی ہیں جو باعث تشویش ہیں –
https://baaghitv.com/next-president-of-afghanistan-ashraf-ghani-abdullah-abdualah-or-any-other-more/https://baaghitv.com/us-is-involving-in-afghan-presidential-elections/