شیخ رشید سے پاکستان میں تعینات چین کے نئے سفیرکی ملاقات،کیا ہوئی بات؟

0
86

شیخ رشید سے پاکستان میں تعینات چین کے نئے سفیرکی ملاقات،کیا ہوئی بات؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے پاکستان میں تعینات چین کے نئے سفیرعزت مآب نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے

ملاقات میں پاکستان چین تعلقات اور ریل منصوبوں پر بات چیت کی گئی،ملاقات میں ریلوے کے کراچی پشاور مین لائین ون منصوبے کی جلد تکمیل کے لئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے درمیان لازوال دوستی باہمی اعتماد اور بھروسے پر قائم ہے۔ایم ایل ون منصوبے سے پاکستان میں ریل کے شعبے میں انقلاب آئیگا۔ روزگار اور کاروبار کے نئے مواقع میسر آئیں گے۔ ایم ایل ون منصوبے کے لئے چینی اشتراک پر بے حد مشکور ہیں۔تعلقات میں مزید بہتری آئیگی۔

چینی سفیر کا کہنا تھا کہ چائینا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ تعلقات کا مظہر ہے۔

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

وزیر ریلوے نے پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر کو وزارت ریلوے آنے پر خوش آمدید کہا۔پھولوں کا گلدستہ پیش کی۔ نئے سفیر کی پاکستان چین تعلقات میں مزید بہتری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Leave a reply