مزید دیکھیں

مقبول

شریف اور پرویز الہی فیملی کےسابق وکیل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان امجد پرویز کو ایڈووکیٹ...

ننکانہ :ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس،اہم فیصلے

ننکانہ صاحب (نامہ نگار احسان اللہ ایاز) ڈپٹی کمشنر...

عزم واضح ہے کہ کوئی بھی خاتون ٹیکنالوجی کے اس انقلاب سے پیچھے نہ رہے،شزا فاطمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی...

وزیراعلیٰ پنجاب نے دی ٹورازم اینڈ ہیرٹیج اتھارٹی کی اصولی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی صدارت میں ہونے والے...

شیخ رشید کی بازیابی کیلئے مزید آٹھ دن کا وقت مل گیا

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ ،سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی

آر پی او راولپنڈی سید خرم علی عدالت میں پیش ہوگئے، عدالت نے استفسار کیا کہ آر پی او صاحب بتائیں شیخ رشید سے متعلق کیا پیش رفت ہے، آر پی او نے کہا کہ شیخ رشید کی بازیابی کیلئے کوشش کررہے ہیں مزید مہلت چاہئیے،عدالت نے استفسار کیا کہ سی پی او راولپنڈی کہاں ہے درخواست گزار کے بیان حلفی میں تو وہ ملزم ہے، عدالت نے آر پی او کو ہدایت کی کہ درخواست گزار کے بیان حلفی کی انکوائری کرکے ایف آئی آر درج کریں، جن پولیس افسر ا کو بیان حلفی میں ملزم بنایا گیا ہے انکے خلاف اور سی ڈی آرز کی قانون کے مطابق کاروائی کریں،آر پی او کی درخواست پر عدالت نے شیخ رشید کی بازیابی کیلئے آر پی او کو مزید آٹھ دن کا وقت دے دیا۔کیس کی سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ،بنچ تاخیرکا شکار

عدالت آنے والے لوگوں سے مہمان جیسا سلوک کریں،چیف جسٹس

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل …

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan