مزید دیکھیں

مقبول

سندھ میں ڈیوٹی سے غیر حاضر44 اساتذہ نوکریوں سے برطرف

شہدادکوٹ میں ڈیوٹی سے غیر حاضر 44 پرائمری اساتذہ...

میرپورخاص: ایم کیو ایم رہنماؤں کی شہزاد بھائی کو عمرے کی مبارکباد

میرپورخاص، باغی ٹی وی (نامہ نگار سید شاہزیب شاہ)...

کے پی کے حکومت کا یوٹرن ، گاڑیوں کی خریداری پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے یوٹرن لیتے ہوئے گاڑیوں کی خریداری...

ٹڈاپ کرپشن اسکینڈل ،یوسف رضا گیلانی بری

کراچی: کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق...

جعفر ایکسپریس پر حملہ ڈرائیور شہید، تین دہشتگرد جہنم واصل ،کئی مسافر زخمی

بلوچستان دشمن دہشتگردوں نے جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے...

شیخ رشید احمد کاجناح انٹرنیشل ائیر پورٹ کراچی کا دورہ, کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاجناح انٹرنیشل ائیر پورٹ کراچی کا دورہ. اس دوران انھوں نےامیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا۔ امیگریشن حکام کی وزیر داخلہ کو بریفنگ بیرون ملک جانے والے مسافروں کی سہولت کے لئے کاؤنٹرز کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی۔مسافروں کی تیز ترین امیگریشن کے لئے کاؤنٹرز کی تعداد کو دوگنا کیا جائے۔نئے کاؤنٹرز کی تکمیل اگلے ایک مہینے تک مکمل کی جائے وزیر داخلہ کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سندھ کو ہدایت کی انھوں نے مزید کہا کہ بیرون ملک پاکستانی ہمارا بہترین اثاثہ ہیں۔
پاکستان کی معاشی ترقی میں انکا کردار سب سے نمایاں ہے۔ائیر پورٹ پر ان کی بہترین دیکھ بھال کو یقینی بنایا جائے۔ایسے اقدامات لئے جائیں جن سے پاکستان کا دنیا میں بہترین تشخص اجاگر ہو۔حکومت وزیر اعظم کےویژن کے تحت سیاحت اور تجارت کے فروغ لے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آن لائن ویزا سے سیاحت کو فروغ ملے گا اور معیشت کوبھی فائیدہ ہوگا۔