شیخ رشید نے دیا قوم کو مہنگائی کا جھٹکا، ریلوے کرایوں میں اضافہ

0
65

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے کرایوں میں چھ سے سات فیصد اضافہ کر دیا کرایوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا

ن لیگ میں ایک اور پارٹی جنم لے رہی ہے، شیخ رشید احمد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا ریلوے پر زیادہ اثر پڑا،اس وجہ سے ریلوے کا کرایہ بڑھا رہے ہیں، کرایوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا، 50 کلومیٹر تک سفر کرنے والوں کے کرائے میں اضافہ نہیں ہوگا،باقی چھ سے دس فیصد تک اضافہ کیا جائے گا. اکانومی کلاس میں 100روپےسےزیادہ کرایہ نہیں بڑھے گا،

15 دنوں میں مزید جھاڑوپھر سکتا ہے، مجھے کریڈٹ دے دیا کریں، شیخ رشید

کونسی ٹرین کا افتتاح کرنے جا رہے وزیراعظم، شیخ رشید نے بتادیا

شیخ رشید کے دعوے صرف ہوا میں،ریلوے کا خسارہ کم ہوا یا زیادہ، اہم خبر

شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ کوئی افسر 3سال سے زیادہ ایک اسٹیشن پر تعینات نہیں رہے گا،کوشش ہے ریلوے کے ملازمین کو سہولت ملے ،میانوالی ایکسپریس ایک مہینے کے اندر چلائی جائے گی کراچی سےمزید3گاڑیاں چلائی جائیں گی ،

شیخ رشید احمد ان ایکشن، ریلوے کے حوالہ سے بڑا فیصلہ کر لیا

مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو پھر دیکھتا ہوں کہ بلاول کیسے تقریر کرتا ہے؟ شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ میثاق معیشت طےپاچکا،کیا اب وہ تقریریں بھی نہ کریں،میثاق جمہوریت کاحامی ہوں ،کشمیرکی طرف ریلوےلائن منصوبےکوختم کردیا ہے، شیخ رشید احمد نے حیدر آباد حادثے کے حوالہ سے کہا کہ حیدرآباد حادثےکی رپورٹ آگئی،انسانی غلطی ثابت ہوئی ہے،حادثےکاشکارگاڑی کی اسپیڈبھی زیادہ تھی،مال گاڑی کے آدھے گھنٹے بعد مسافرٹرین کونہیں نکالناچاہیےتھا ،

Leave a reply