شیخ رشید نے نواز شریف کو بڑی پیشکش کر دی

0
40

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آزاد کشمیرمیں تنہاپی ٹی آئی حکومت بنانے جارہی ہے،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نےالیکشن میں بوریاں بھرکرنوٹ خرچ کیے،آئندہ انتخابات میں کوشش ہو گی سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہو .اپوزیشن کو تکلیف ہو رہی ہے کہ عمران خان اکانومی کو باہر لے کر نکل آیا ہے۔نوازشریف باہرسے تقریریں نہ کریں،واپس آناچاہتے ہیں تو چارٹرڈ طیارہ بھیجنے کیلئے تیار ہیں،نوازشریف اینٹی آرمی ،اینٹی اسٹیبلشمنٹ اوراینٹی عمران خان ہیں ،پیپلزپارٹی نے پیسہ خرچ کرکے 2تین سیٹوں میں اضافہ کیا،840 بلاک شناختی کارڈزکومسترد کرنے کا اعلان کرتا ہوں 14اگست تک آن لائن ویزے کی درخواست دینےوالوں کی فیس معاف کردیں گے ،بارڈر پر 90 فیصد باڑ لگانے کاعمل مکمل ہوچکا ہے،غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افراد 14 اگست تک ملک چھوڑ دیں جتنے نادرا  نے جعلی شناختی کارڈز بنائے تھے، وہ سب میں آج معطل کرنے کا اعلان کرتا ہوں اب شناختی کارڈ بنوانے والے شہری تجدید عہد کیا کرینگے جو اسوقت پاکستان کا شہری نہیں ہے وہ ابھی اسی وقت پاکستان چھوڑ دیں افغان آرمی کےجن 45 اہلکاروں کوپناہ دی ہے ان کو باعزت طریقے سے واپس کریں گے،چین والا نظام یہاں ہونا چاہیے کہ کرپٹ افراد کو موقع پر ہی سزائے موت ہو،

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لئے لندن گئے تھے اور تاحال واپس نہیں آئے ,نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان ماضی میں میاں نواز شریف کی صحت بارے مسلسل آگاہ کرتے اب ان کے ٹوئٹر پر شاعری،احادیث یا کورونا وائرس بارے معلومات ہی ملتی ہیں،میاں نواز شریف کی صحت بارے پارٹی رہنما ،کارکنان اور قوم پریشان مگر تمام ذرائع خاموش ہیں. نواز شریف جلسوں سے خطاب کرتے نظر آتے ہیں اور ساتھ ریسٹورینٹ میں بھی نظر آتے ہیں لیکن ہسپتال میں گئے ایک دن بھی نظر نہیں آئے

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

نوازشریف کی صحتیابی کی تصویر پر لوگوں کو تکلیف ہوئی،رانا ثناء اللہ

لندن میں جو نوازشریف کا علاج کر رہا ہے وہ ایک بھارتی ڈاکٹر ہے۔ عمران خان اینکر پرسن

 

Leave a reply