وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں.اجلاس میں چیئرمین ریلوے حبیب الرحمان گیلانی، آئی جی ریلوے پولیس عارف نواز ، سی ای او ریلوے دوست علی لغاری اور متعلقہ افسران کی شرکت.افسران نے ایم ایل ون کی ایکنیک سے منظوری پر شیخ رشید احمد کو مبارک باد دی۔اجلاس میں مزید چلائی جانے والی ٹرینوں ، ٹرینوں کے اوقات کار، فریٹ و پسنجر آمدن زیر بحث آئے گی.آپ افسران نے ایم ایل ون پروگرام پر محنت کی ریلوے کو ٹھیک کرنے کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے میں آپ کو بھی مبارک باد دیتا ہوں۔ شیخ رشید احمد
شیخ رشید کا ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اجلاس@ShkhRasheed #railways #Lahore https://t.co/riCOi5dCIV pic.twitter.com/p1qUrDzg9F
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) August 8, 2020