انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنا تحریک انصاف کے رہنماؤں کو مہنگا پڑ گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بغیر اجازت احتجاجی ریلی نکالنے پر تحریک انصاف کےرہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس کی جانب سے مقدمے میں شعیب شاہین، عامر مغل، شیر افضل مروت اور علی بخاری کو نامزد کیا گیا ہے، درج مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ 3 بجے پی ٹی آئی کے 1400 سے 1500 کارکنان ریلی کی صورت میں نیشنل پریس کلب پہنچے، کارکنان نے نعرے بازی کرتے ہوئے دونوں اطراف سے روڑ بلاک کردی،روڑ بلاک ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور عوام کو مشکلات کا سامنا رہا،مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے
سنا تھا قانون اندھا ہے پر نو ماہ میں دیکھا گونگا اور بہرہ بھی ہے،یاسمین راشد
ہاں ،ہم سے دھاندلی کروائی گئی،کمشنر پنڈی مستعفی،سب بے نقاب کر دیا
الزام لگانا حق ،ثبوت بھی پیش کر دیں، چیف جسٹس کا کمشنر کے الزامات پر ردعمل
مستعفی کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے 13 فروری کو امریکی ویزہ لیا،انکشاف
الزام لگانا حق ،ثبوت بھی پیش کر دیں، چیف جسٹس کا کمشنر کے الزامات پر ردعمل
مستعفی کمشنر پنڈی لیاقت چٹھہ تحریک انصاف دور حکومت میں کہاں تعینات رہے؟