کراچی :شبلی فراز نے اپوزیشن بارے جو غلیظ زبان استعمال کی ہے ہم نے جواب دیا تو چیخیں آسمان تک جائیں گی۔ اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے سیاسی سپورٹراوراپوزیشن کے اہم رہنما شاہ اویس نورانی نے وفاقی وزیراطلاعات پرکڑی تنقیدکی ہے
وہ کہتے ہیں کہ شبلی فراز نے اپوزیشن بارے جو غلیظ زبان استعمال کی ہے ہم نے جواب دیا تو چیخیں آسمان تک جائیں گی
سینیٹر شبلی فراز نے اپوزیشن بارے جو غلیظ زبان استعمال کی ہے ہم نے جواب میں صرف سچے حقائق ہی بیان کر دیئے تو چیخیں آسمان تک جائیں گی۔
— Shah Owais Noorani (@iamowaisnoorani) August 12, 2020
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے تنقیدی پیغام میں کہاہےکہ سینیٹر شبلی فراز نے اپوزیشن بارے جو غلیظ زبان استعمال کی ہے ہم نے جواب میں صرف سچے حقائق ہی بیان کر دیئے تو چیخیں آسمان تک جائیں گی۔