دہلی بنے گا خالصتان ، ٹویٹرپرٹرینڈ ، بھارت پرپریشانیوں کے سائے

0
105

دہلی :دہلی بنے گا خالصتان ، ٹویٹرپرٹرینڈ ، بھارت پرپریشانیوں کے سائے دہلی بنے گا خالصتان ، بھارتی سکھوں کی جانب سے چلایا جانے والا ٹرینڈ ٹویٹر پر مقبول ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق بھارت سے علیحدگی کے خواہش مند اور خالصتان کے حامی سکھوں کی جانب سے ایک موبائل ایپ لانچ کی گئی ہے جس کا مقصد ریفرنڈم کا انعقاد کرانا ہے۔

https://twitter.com/sunainaSays/status/1200122473104265216?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1200122473104265216&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2F%3Fp%3D35388

ذرائع کےمطابق سکھوں کی اکثریت اب الگ ملک کا قیام چاہتی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آن لائن ریفرنڈم سکھ عوام کی رائے جاننے کے لیے کیا جارہا ہے جس کا مقصد بھارتی تسلط سے آزادی ہے ۔ٹرینڈ سیٹ کرنے والے کہہ رہے ہیں کہ سنہ 2020 خالصتان کے قیام کا سال ہے جس کا پایہ تخت دہلی ہوگا۔

https://twitter.com/LoferWriter/status/1200106208499322880?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1200106621835321349&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2F%3Fp%3D35388

یاد رہے کہ بھارتی آئی ٹی ایکسپرٹس نے چند روز قبل اپنی مکروہ کوشش کرتے ہوئے لاہور کو مجوزہ خالصتان کا دارلحکومت دکھانے کی کوشش کی تھی ، جسے سکھ برادری نے از خود مسترد کردیا ۔اس نئی ایپ کے قیام کا مقصد سنہ 2020 میں بھارت میں ہونےو الے ریفرنڈم کے لیے زیادہ سے زیادہ خالصتان کے حامی سکھوں کی رجسٹریشن ہے اور اس پر تیزی سے کام جاری ہے۔

 

https://twitter.com/Bizarrenes/status/1200117169503264768?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1200117195751264257&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2F%3Fp%3D35388

https://twitter.com/sapna68401771/status/1200104952129052673?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1200104952129052673&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2F%3Fp%3D35388

Leave a reply