” بھائی میں تم سے زیادہ خوبصورت ہوں "، شیعب اختر کے جواب نے سب کو خوش کردیا
باغی ٹی وی :
سابق فاسٹ بولر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی ایک یہ خوبی بھی ہےکہ وہ خبروں میں رہنے کا فن جانتے ہیں ، اس فن کے بلبوتے سابق سپیڈ سٹار نے شاہ زلمی نامی نوجوان کو خود سے زیادہ خوبصورت کہہ کر سوشل میڈیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کرالی اور ان کے اس کمنٹ سے ہر ان کے ہر جگہ چرچے ہیں.
سوشل میڈیا سائٹ فیس بُک پر سابق کرکٹر نے اپنے بلوچستان کے دورے کا ایک وی لاگ شیئر کیا جس میں بھارتی کرکٹر یوراج سمیت شعیب اختر کے دیگر مداحوں نے بڑی تعداد میں کمنٹس کرتے ہوئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔

سوشل میڈیا پر شعیب اختر توجہ کا مرکز نہیں بنے رہتے ہیں.








