شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اپنے شوہر کی گرفتاری کے بعد اپنے والد نواز شریف سے لندن میں رابطہ کر لیا ہے

مریم نواز نے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، مریم نواز نے اپنے والد کو اپنے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے آگاہ کیا،نوازشریف نے اپنی بیٹی مریم نواز کو سخت مؤقف اختیار کرنے کی ہدایت کی

ٹیلی فونک گفتگو میں کیپٹن(ر) صفدر کی ضمانت کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی، نواز شریف نے ہدایت کی کہ جلد از جلد میرے داماد کی ضمانت کروائی جائے

نواز شریف نے مریم اور دیگر رہنماوں کو ثابت قدم رپنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایک دن حق کی فتح ہوگی،

کیپٹن ر صفدر کو سیشن کورٹ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے، ن لیگی رہنما اور وکلا عدالت کے باہر پہنچ چکے ہیں

مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

واضح رہے کہ نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کو آج صبح کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ہوٹل میں مریم نواز شریف کے کمرے کا دروازہ کھلوا کر زبردستی اندر داخل ہوئی اور کیپٹن صفدر کو ساتھ لے گئی۔ وہ مریم نواز شریف کے ساتھ کراچی گئے تھے اور جلسے کے بعد ایک مقامی ہوٹل میں مقیم تھے.

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

Shares: