سیاسی حسد میں جھوٹےترجمان پختون روایات کو نہ روندیں ، ڈاکٹر عباداللہ خان

سیاسی حسدمیں جھوٹےترجمان پختون روایات کو نہ روندیں ، ڈاکٹر عباداللہ خان

باغی ٹی وی : رہنما ن لیگ ڈاکٹر عباداللہ خان نے کاکامران بنگش کےبیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی حسدمیں جھوٹےترجمان پختون روایات کو نہ روندیں ،پی ڈی ایم جلسےسےپہلےجعلی حکمران پر خوف طاری ہوگیا ہے .مالم جبہ کےایک پرائیویٹ منصوبے سےمتعلق کامران بنگش نےجھوٹ بولا ہے .

مریم اورنگزیب کے بجائے خیبرپختونخوا میں مہنگائی پرٹویٹ کریں.

واضح صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ سوات میں اپوزیشن جلسہ کی ناکامی حکومتی پالیسیوں پرعوامی اعتمادکامظہر ہے.عوام کی عدم شرکت کےباعث مختلف علاقوں سےمدارس کےکمسن طلبا کولایاگیا،امن صوبےاورسوات کےعوام کیلئےپی ٹی آئی کاتحفہ ہے،پی ٹی آئی کی پالیسیوں نے اپوزیشن لیڈروں کواس قابل بنایا کہ وہ جلسےکرسکیں،

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کاجلسہ گاہ بھرنےکیلئےدینی مدارس کےبچےلاناشرمناک ہے.دینی مدارس کےمعصوم طلبا کوسیاسی ایندھن بناناظلم ہے.والدین اپنےبچوں کی نگرانی کےفریضےسےغافل نہ ہوں،حکومت علمائے کرام اور دینی مدارس کااحترام کرتی ہے، وفاق المدارس بچوں کےاس استحصال کا نوٹس لے،

اپوزیشن کاجلسہ گاہ بھرنےکیلئےدینی مدارس کےبچےلاناشرمناک، کامران بنگش

Comments are closed.