سبی میں دھماکہ ہو گیا
کڑک روڈ ناگڑی پیر کے قریب دھماکہ ہو گیا ، دھماکہ خیز مواد نالے کے کھدائی کرنے والے مشین ایکسی ویٹر کے ساتھ ہوا
ایکسی ویٹر کے اگلے حصے کو جزوی نقصان پہنچا ، قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے
علاقے کو گھیرے میں لیا ، بم ڈسپوزل عملہ جائے وقوعہ پر شواہد جمع کررہے ہیں دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔








