صدیق جان کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

0
146
siddiq

یوٹیوبر،صحافی صدیق جان کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

صدیق جان ملتان ایئر پورٹ سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہو رہے تھے کہ انہیں جانے سے روک دیا گیا،صدیق جان کا نام سٹاپ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے انہیں بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا گیا تھا۔ صحافی صدیق جان کو ملتان ایئر پورٹ پر جدہ جاتے طیارے سے اتارا گیا۔

صدیق جان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 3 دسمبر کو میری والدہ کی پہلی برسی ہے،
ارادہ کیا کہ ان کی پہلی برسی پر ان کے لیے عمرہ کروں، میں نے آج عمرے پر روانہ ہونا تھا لیکن مجھے بتایا گیا کہ آپ کا نام سٹاپ لسٹ پر ہے ،میں نے کہا موسٹ ویلکم ،مجھے اس سے نہ تو کوئی حیرت ہوئی اور نہ ہی پریشانی کیونکہ عمران بھائی پہلے ہی ہمیں کہہ چکے ہیں کہ #دل_نہیں_چھوڑنا انشاء اللہ

عمران خان لاپتہ، کیوں نہ نواز شریف کیخلاف مقدمے کا حکم دوں، عدالت کے ریمارکس

لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگا تو تنخواہ بند کر دیں گے، عدالت کا اظہار برہمی

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی، سندھ ہائیکورٹ نے اہم شخصیت کو طلب کر لیا

 لگتا ہے لاپتہ افراد کے معاملے پر پولیس والوں کو کوئی دلچسپی نہیں

Leave a reply