شوگر کیس، سٹہ مافیا کے خلاف ایف آئی اے کا گھیرا تنگ
شوگر کیس میں ایف آئی اے نے سٹہ مافیا کے ٹاپ ٹین افراد کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
نوٹس میں میں ملزمان کو 30 روز کے اندر منی لانڈرنگ میں ملوث نہ ہونے کا ثبوت دینے ہوں گے شوگر اسکینڈل کی تحقیقات میں مزید تیزی آگئی اور ایف آئی اے لاہور نے سٹہ مافیا کے گرد گھیرا تنگ کردیا سٹہ مافیا کےٹاپ ٹین افراد کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ایف آئی اے کی جانب سے لاہور کے اسد پرویز بٹ اور شیخ ساجد، حاصل پور کے ندیم اشرف، فیصل آباد کے محمود علی،علی بھلی،آصف اقبال پراچہ، منظور شہزاد اور ملتان کے محمد راشد کو نوٹس دئیے گئے
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟
مریم نواز کو کٹہرے میں لایا جائے، عدالت کا حکم
حلال کی کمائی ہے، 5 ٹکے بھی ان کو نہ دیں، کیپٹن ر صفدر کا دعویٰ
شوکاز نوٹس منی لانڈرنگ ایکٹ کی شق نائن کے تحت جاری کئے گئے ہیں، جس میں ایف آئی اے نے شوگرمافیاکوچینی کابحران پیداکرنے،ناجائزمنافع کے الزام میں طلب کرتے ہوئے پراپرٹی، بینک، گاڑیوں اور متعلقہ دستاویزی ریکارڈ مانگا ہے۔ ملزمان کو 30 روز کے اندر منی لانڈرنگ میں ملوث نہ ہونے کا ثبوت دینا ہوگا،ثبوت نہ دینے والے ملزمان کی تمام جائیداد ضبط کرلی جائے گی،
رمضان شوگرملزنیب انکوائری کیخلاف درخواست پر سماعت ،تفتیشی افسر طلب
یہ تشریح کہاں سے آئی کہ ملزم کو گرفتارکرنے سے پہلے بتایا جائے ،حمزہ شہباز کیس میں عدالت کے ریمارکس
پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے
شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل
حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر
نیب کی گاڑی میں حمزہ شہباز کا عدالت جانے سے انکار
وکلا پڑھے بغیر ہر چیز کو چیلنج کر دیتے ہیں، رمضان شوگر مل کیس میں عدالت کے ریمارکس
شوگر مافیا کے سامنے بے بس تھے،رمضان میں چینی کی قیمتیں کتنی بڑھائی جا رہی تھیں؟ شہزاد اکبر