سندھ حکومت نے خواتین کو "ویمن آن ویل کیپین” چلانے کی تربیت دے کرخواتین کے حقوق اداکردیئے
کراچی:سندھ حکومت نے خواتین کو "ویمن آن ویل کیپین” موٹربائیک چلانے کی تربیت دے کرصوبے کی خواتین کے حقوق اداکردیئے ، اطلاعات کے مطابقسندھ حکومت نے شہر قائد کی خواتین کو پبلک ٹرانسپورٹ کے انتظار سے نجات دلانے کے لیے ویمن آن ویل مہم کا افتتاح کردیا۔تفصیلات کے مطابق ویمن آن ویل کیپین کی افتتاحی تقریب کا انعقاد فریئر ہال میں کیا گیا جہاں شہلا رضا نے موٹرسائیکل کی سواری کر کے سروس کا آغاز کیا۔
We believe in a #Pakistan where women are able to realize their full potential without stigma or persecution. I proudly welcome #WomenOnWheels launch in #Sindh today at frere Hall karachi. 7,500 women have registered themselves so far. #ApniSawariKhudmukhtari
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) November 24, 2019
اسلام آباد کی خوشبو،جستجوکاہرکوئی دیوانہ ، پہلے مولانا اب سراج الحق
#Sindh govt has announced to grant driving licences to #WomenOnWheels trainees free-of-cost, facilitate with easy bank installments for bikes, allocation of special yearly funds. #SindhWoW #ApniSawariKhudmukhtari@BBhuttoZardari @murtazawahab1 @SyedaShehlaRaza @BakhtawarBZ pic.twitter.com/boyr4nbEOh
— Qasim Uzair Khan ™ (@QasimUzairKhan) November 24, 2019
سندھ حکومت کا دعویٰ کہ اس نے واقعی حق ادا کردیا اوراس مہم کا مقصد خواتین کوموٹر بائیک چلانےکی تربیت دےکرانہیں خودمختاربناناہے تاکہ انہیں پبلک ٹرانسپورٹ کے انتظار سے نجات حاصل ہوسکے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویمن آن وہیلز پروجیکٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اب تک 7500 سے زائد خواتین رجسٹریشن کراچکی ہیں، پاکستان میں خواتین کو باصلاحیت بنا کر اُن سے استفادہ کرنے کے بھرپور مواقع موجود ہیں۔
ڈوریں پھرتی رہیں،گردنیں کٹتی رہیں،7 سالہ بچے کی گردن پر پتنگ کی ڈور پھر گئی
ذرائع کے مطابق ویمن آن ویل مہم آن لائن ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی کے تعاون سے متعارف کرائی گئی، افتتاحی تقریب میں پی پی رہنما مرتضیٰ وہاب، سیدہ شہلا رضا سمیت خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔