سندھ حکومت کی نااہلی ہے کہ پانی گٹر سڑک پارکس کے کام بھی وفاق کر رہا ہے

0
43

‏پی ٹی آئی وفاقی حکومت کی جانب سے حلقہ این اے ۲۴۳ میں گلشن اقبال بلاک ۱ کامران مارکٹ کی سڑک تعمیر پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کا سڑک کی تعمیر مکمل ہونے پر وزیراعظم کا شکریہ کراچی کے عوام کے ٹیکس کا پیسہ ان کے محلوں کی ترقی پر خرچ کی جا رہا ہے۔ جو کام صوبائی اداروں کا تھا وہ کام بھی وفاق کر رہا ہے۔ سندھ حکومت کی نااہلی ہے کہ پانی گٹر سڑک پارکس کے کام بھی وفاق کر رہا ہے۔ این ایف سی فنڈ و دیگر فنڈز سندھ حکومت کو دیا جاتا رہا مگر کراچی پر کچھ نہیں لگا۔ پیپلز پارٹی نے کراچی کو موئن جو ڈرو بنا دیا گزشتہ ۱۵ سالوں میں کراچی کی ترقی کا پہیہ روک دیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے واضع کر دیا اگر سندھ حکومت کام نہ بھی کرے تو وفاق کراچی میں کام کریگا۔ سڑک کی تعمیر پر علاقہ مکین کا وزیراعظم عمران خان و منتخب نمائندوں کا شکریہ.

Leave a reply