سراج الحق وزیراعظم کو ملنے پہنچ گئے

0
37

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی تین رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں وفاقی وزیر برائے اکنامک افیئرز ڈویژن سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق بھی شامل تھے.،سراج الحق کے ہمراہ لیاقت بلوچ، امیر العظیم موجود تھے،

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے موقف کہ الیکشن ایک ہی وقت پر ہونے چاہئے کو وزیراعظم شہباز شریف نے سراہا اور کہا کہ ملکی معاشی صورتحال اس امر کا تقاضا کرتی ہے کہ الیکشن ایک ہی وقت میں ہوں،سراج الحق کا کہنا تھا کہ مہنگائی بڑھ چکی ہے عوام کو مہنگائی سے نکالنے کے لئے حکومت کو کردار ادا کرنا ہو گا،

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

Leave a reply