کولمبو:تم کون ہوتے ہوپاکستان جانے سے انکار کرنے والے ،تمہیں عزت راس نہیں ہے ، پاکستان جانے والے کھلاڑیوں کو عزت ملی ، شہرت ملی ، پاکستانی عوام نے خوشی کا اظہار کیا ، پھر کیوں جانے سے انکار کیا ، اطلاعات کے مطابق آئی لینڈرز بورڈ نے پاکستان نہ آنے والے 4 کھلاڑیوں کو سزا دے دی۔
ظلم کی بھی کوئی حدہوتی ہے،تیزاب نہ پھینکتے گولی ماردیتے ، سریم کورٹ
سری لنکن کرکٹ بورڈ کی طرف سے جن کھلاڑیوںکو ٹیم سے باہر کیا گیا ہے ان میں سری لنکن سابق کپتان اینجلیو میتھیوز، آل راؤنڈر تھیسارا پریرا، دھنن جیا دی سلوا، اور فاسٹ بولر سرنگا لکمل شامل ہیں، ۔جبکہ ان چار کھلاڑیوں کےعلاوہ ٹیم کے 12 کھلاڑی برقرار ہیں۔سری لنکن ٹیم کی قیادت سینئر فاسٹ بولر لستھ ملنگا کریں گے، سری لنکن ٹیم کینگروز کے خلاف تین ٹی 20 میچز کھیلے گی۔
اکٹراورسیکورٹی گارڈزگتھم گتھا،ذمہ دار کون؟
واضح رہے کہ سری لنکا کے سینئر کرکٹرز نے پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا، جس کے بعد کہا جارہا تھا کہ بھارت نے آئی پی ایل سے باہر کرنے کی دھمکی دی جس کی وجہ سے سری لنکن کرکٹرز پاکستان نہیں آئے۔تھیسا پریرا 2017 میں ورلڈ الیون کی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان آنے تھے اور لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تین میچز کھیلے تھے۔