آج سات دن ہوگئے پی آئی اے حادثے میں ہمارا بھائی شہید ہوا ، حکومت کا ہر متعلقہ ادارہ تعاون کی بجائے بے عزتی کرتا ہے۔
لاہور :آج سات دن ہوگئے پی آئی اے حادثے میں ہمارا بھائی شہید ہوا ، حکومت کا ہر متعلقہ ادارہ تعاون کی بجائے بے عزتی کرتا ہے۔ ،باغی ٹی وی کے مطابق کراچی طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے مرزا وحید کی ہمشیرہ کی طرف سے ایک ویڈیوپیغام آیا ہے کہ ان کے بھائی کی وفات کا ہمیں بہت زیادہ دکھ مگردوسری طرف پاکستانی اداروں کی طرف سے تعاون نہ کرنے پراس سے بھی زیادہ دکھ ہورہا ہے
There is NO system in this country at all.
Imran Khan is even a biggest failure.
Each and Every Department is corrupt. Shame to be a part of this society. pic.twitter.com/3uPfsu0Ho0— Warda Khattak (she/her) (@warr_oo) May 30, 2020
مرزا وحید کی ہمشیرہ نے اپنے ویڈیوپیغام میں کہا گیا ہے کہ اتنے دن ہوگئے ہیںکہ کوئی ہمیں صیح اطلاع ہی نہیںدیتے ، جدھر بھی گئے ہیں ہمیں رسوا کیا گیا ، ہماری کوئی بات سننے کے لیے تیار نہیں دفتروں میںبیٹھے لوگ بدتمیزیسے پیش آرہے ہیں ، وزیراعظم کے نیچے کام کرنے والی ٹیم کا رویہ ہی درست نہیں
مرزا وحید کی ہمشیرہ نے ویڈیوپیغام میں کہا ہےکہ وزیراعظم ناکام ہوچکے ہیں ان کو یہ پتہ نہیںکہ یہ لوگ کس طرحایک دکھی انسان اورخاندان سے رویہ اختیار کرتے ہیں ، باہر کے ممالک مٰیں اگرکوئی ایسا حادثہ ہوجائے تو وہاں حکومتیں خود اتنی بڑی ذمہ داری نبھاتی ہیںاوردکھی