سوشل میڈیا پر اسلام آباد پولیس کے خلاف چلانے والی جھوٹی کیمپین کا پردہ فاش ہو گیا

اسلام آباد پولیس پر پشتونوں کو ہراساں اور تنگ کرنے کا جھوٹا پراپیگنڈہ دم توڑ گیا ،اسلام آباد میں مقیم پشتونوں کے بیانات سے پولیس کے حق میں حقیقت کا انکشاف ہوا ہے،اسلام آباد میں رہنے والے پشتونوں نے اسلام آباد پولیس کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ،”اسلام آباد میں میرے 15 سال ہو گئے ہیں اور پچھلے 3 سال سے یہاں کام کر رہا ہوں "میں کسی غیر قانونی کام میں شامل نہیں تھا اسلیے مجھے اسلام آباد پولیس نے کسی طرح سے بھی تنگ نہیں کیا”الحمدللہ اسلام آباد پولیس ہمارے ساتھ بہت تعاون کرتی ہے، پشتون مزدور

لوئیر دیر سے تعلق رکھنے والے بخت زادہ نے اپنے بیان میں کہا کہ میں یہاں اسلام آباد میں 3 سال سے سبزی فروٹ کا کام کرتا ہوں ،آج تک مجھے اسلام آباد پولیس نے تنگ نہیں کیا،پشتون دکاندار کا کہنا تھا کہ میں 24 سال سے اسلام آباد میں کام کرتا ہوں اور پولیس کا رویہ ہمیشہ مثبت رہا ہے ،الحمدللہ ہمارے ساتھ اسلام آباد پولیس والے بہت اچھے ہیں ہمارے ساتھ ہر معاملے میں تعاون کرتے ہیں، ایک اور پشتون دوکاندارکا کہنا تھا کہ میں مردان کا رہنے والا ہوں اور اسلام آباد میں 15 سال سے رہائش پزیر ہوں، ہم پر امن شہری ہیں اور اسلام آباد پولیس کا رویہ ہمارے ساتھ مثالی ہے،

اسلام آباد پولیس سے تعلق رکھنے والے آفیسر نے اپنے بیان میں کہا کہ "سوشل میڈیا پر اسلام آباد پولیس کے خلاف چلنے والی جھوٹی مہم تفریق پھیلانے کے لیے کی جا رہی ہے”پشتونوں کے خلاف کریک ڈاؤن سے متعلق ایسی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں،اسلام آباد پولیس میں بھرتی ہونے والوں کی ایک بڑی تعداد پشتونوں کی ہے اسلیے ایسی خبروں کا سچ سے کوئی تعلق نہیں،

17 ملین سے زائد لائکس والی ٹک ٹاکر سومل کی بھی نازیبا ویڈیو لیک

چھ ملین فالورز والی ٹک ٹاکر گل چاہت کی نازیبا ویڈیو بھی لیک

ٹک ٹاکرز خواتین کی نازیبا ویڈیو لیک،کاروائی کیوں نہیں ہو رہی

ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی بھی نازیبا،برہنہ ویڈیو لیک

مناہل اور امشا کےبعد متھیرا کی ویڈیولیک،کون کر رہا؟ حکومت خاموش تماشائی

نازیبا ویڈیو لیک،وائرل ہونے پر متھیرا کا ردعمل آ گیا

اب کون سی ٹک ٹاک گرل اپنی ویڈیوز لیک کرنے والی ، اور کیوں؟

مناہل،امشا کے بعد متھیرا کی بھی برہنہ ویڈیو لیک،وائرل

اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب

ٹک ٹاکر امشا رحمان کی بھی انتہائی نازیبا،برہنہ،جنسی تعلق کی ویڈیو لیک

Shares: