سوشل میڈیا رولز سے متعلق بریفنگ جمع کرانے کی ہدایت

سوشل میڈیا رولز سے متعلق بریفنگ جمع کرانے کی ہدایت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے رولز کے خلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا رولز کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم تو بنیادی طور پر ایک سوال ہی دیکھ سکتے ہیں کہ کیا سوشل میڈیا رولز کسی بھی طورپر آئین کے آرٹیکل 19 اور 19 اے سے متصادم تو نہیں کچھ عالمی این جی اوز سمجھتی ہیں کہ یہ بینچ آزادی اظہار رائے کیخلاف ہے شفافیت کے پیش نظر اس کیس کو کسی دوسرے بینچ کو بھجوا دیتے ہیں

دوران سماعت فریقین کے وکلاء نے بینچ کی تبدیلی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ روز اول سے کیس کی سماعت آپ کر رہے ہیں اب بھی آپ ہی سنیں ہمیں آپ پر مکمل اعتماد ہے عدالت نے معاونین کو سوشل میڈیا رولز سے متعلق بریفنگ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید سماعت تین فروری تک ملتوی کر دی ۔عدالت نے سوشل میڈیا رولز کیخلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم بھی دیا

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

مرد کو مرد کیخلاف ہراسگی کی شکایت کا حق حاصل، چائے کی آفر،ایس ایم ایس بھی ہراسگی میں آتا ہے، کشمالہ طارق

یہاں آئین کی پروٹیکشن،قبر میں نہیں ملے گی،توہین آمیز مواد پر ایکشن کیوں نہیں،عدالت

سوشل میڈیا کے نئے رولز کیخلاف حکومت سے جواب طلب

حکومت سوشل میڈیا رولز میں نظر ثانی کرنے پر تیار،عدالت کو بتا دیا

Comments are closed.