باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی صورتحال ملک کے باقی اداروں کی طرح تیزی سے ابتر ی کی طرف گامزن ہے، وقت کے ساتھ ساتھ آئی سی سی ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والی ٹیم تتر بتر ہو چکی ہے، گزشتہ ایک برس سے پے درپے ناقص فیصلوںسے کرکٹ کا نقصانات کا سامنا ہے،کرکٹ پر واویلا ہو رہا ہے،کہیں کھلاڑیوں پر،کہیں سیلکٹر پر کہیں بورڈ پر بات کی جا رہی، تنقید سوشل میڈیا، مین سٹریم میڈیا پر کی جا رہی ہے،تنقید کو نہیں روکا جا سکتا،
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں سٹے باز اہم نوعیت کے میچز میں کروڑوں کی شرطیں لگاتے ہیں، لیگ میچز میں اسکا رجحان آ گیا ہے، پاکستان، آسٹریلیا کے میچ کے دوران دس دس کروڑ اور پاک انڈیا میچ میں یہ رقم اربوں میں پہنچ جاتی ہے،سیمی فائنل اور فائنل میں ریٹ الگ ہوتے ہیں،اسی لئے کہتے ہیں کہ کرکٹ اور جوئے کا چولی دامن کا ساتھ ہے،ویسے تو جوا کھیلنے میں شاید دنیا کا کوئی ملک ہو جس میں اسکے کھلاڑی ملوث نہ ہوں، لیکن پاکستانی کھلاڑی بہت بدنام ہو چکے ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم میں سٹے بازی کی باز گشت 1959 میں سنائی دی تھی جب فاسٹ باؤلر سرفراز نواز نے اسوقت کے کپتان آصف پر الزام عائد کیا کہ بھارت کے دورے کے دوران میچ کے دوران ٹاس مشکوک تھا،1983 ،84 میں آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی بیٹسمین قاسم عمر نے انکشاف کیا کہ ناقص کاکردگی کے عوض پاکستانی کھلاڑیوں کو بھاری رقوم کی پیشکش کی گئی،1993 میں آسٹریلین کپتان نے پاکستانی کپتان مشتاق پر الزام لگایا کہ میچ ہارنے کے لئے ڈالرز کی پیشکش کی گئی تھی، اسی دوران ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے کا دورہ کرنے والے راشد لطیف اور باسط علی نے سلیم ملک پر سٹے بازی کے الزام عائد کئے،اور کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی،ستمبر 1998 میں جسٹس قیوم پر مشتمل تحقیقاتی کمیشن نے سلیم ملک اور عطاالرحمان پر پابندی کی سفارش کی جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جرمانے عائد کئے، 1999 میں عالمی کپ کے دوران میچ فکسنگ کا کہا گیا اور تحقیقات کے بعد کھلاڑیوں کو بے قصور قرار دے دیا گیا
عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم
موجودہ بجٹ معیشت، عوام ،ملک کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا،شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت
پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت
جسٹس ملک شہزاد نے چیف جسٹس سے چھٹیاں مانگ لیں
اگر کارروائی نہیں ہو رہی تو ایک شخص داد رسی کیلئے کیا کرے؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر جی ٹی وی نے رپورٹر کو معطل کردیا
سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا
صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی
توشہ خانہ،نئی پالیسی کے تحت تحائف کون لے سکتا؟قائمہ کمیٹی میں تفصیلات پیش
باسکن رابنز پاکستان کو اربوں روپے جرمانے اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا سامنا
اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک
اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے
جعلی ڈگری،جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ریفرنس دائر
"بھولے بابا” کا عام آدمی سے خود ساختہ بابا بننے کا سفر ،اربوں کے اثاثے
اصلی ولن آئی ایم ایف یا حکومت،بے حس اشرافیہ نے عوام پر بجلی گرا دی
Spot-Fixing & Betting in Cricket: How Much Money is Gambled on India-Pakistan Matches Revealed?https://t.co/cteVbCPN3c
— Team Khara Sach (@TeamKharaSach) July 11, 2024