، ایس ایس پی سی ٹی ڈی کو ایس ایس پی آپریشنز کا عارضی چارج دے دیا گیا

0
41

اسلام آبادَ ، ایس ایس پی سی ٹی ڈی مصطفی تنویر کو ایس ایس پی آپریشنز کا عارضی چارج دے دیا گیا ہے،

چیف کمشنر آفس نے ایس ایس پی آپریشنز کے عارضی چارج سے متعلق نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نئے ایس ایس پی آپریشنز کی تعیناتی تک مصطفی تنویر بطور ایس ایس پی آپریشنز فرائض سر انجام دینگے

Leave a reply