اسلام آباد:کبھی سنسنی پھیلانے سے باز بھی رہا کریں:شہبازگل نے ہاتھ جوڑدیئے،اطلاعات کے مطابق پاکستان بھرمیں بجلی کے اچانک جانے کے بعد جس طرح کی قیاس آرائیاں چل رہی ہیں ان میں بعض صارفین نے توحد ہی کردی ہے ، اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بعض معروف شخصیات نے بھی عجیب عجیب باتیں کی ہیں
کبھی سنسنی پھیلانے سے باز بھی رہا کریں۔ آپ تو ہر وقت فلم بنے رہتے ہیں۔ https://t.co/v7efitXnwz
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) January 9, 2021
اسی حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے ایک معروف بلاگرزید حامد کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا ہےکہ محترم خدارا کبھی سنسنی پھیلانے سے باز بھی آجایا کریں ہروقت یہ رویہ اچھا نہیں لگتا
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1347984657086902279
شہاز گل کہتے ہیں کہ موصوف کا حال یہ ہے کہ وہ ہروقت فلم بنے رہتے ہیں اورحالات کواس طرح پیش کرتے ہیں کہ شاید اب اصلاح کی گجائش نہیں ہے ، ان کا کہنا تھا کہ سنسنسی پھیلانے سے ہمیں دوررہنا چاہیے یہ کسی صورت بھی درست نہیں ہے