باغی ٹی وی، سجاول ( یاسر علی پٹھان نامہ نگار ) پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار
تفصیل کے مطابق ایس ایس پی سجاول سید امداد علی شاہکی ہدایت پر،ضلع سجاول پولیس کا منشات /گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،ایس ایچ او بٹھورو مصری خان کھوسو کی رات گٹے دیر سے دوران گشت، بٹھورو جاتی چوک روڈ، درگاھ قاسم علی شاھ کے قریب کامیاب کارروائی،منشیات فروش ملزم محمد یوسف سوھو، 250 گرام چرس سمیت گرفتارگرفتار ملزم کے خلاف تھانہ بٹھورو پر نارکو ٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درجFiR#148/2022،u/s9b.Narcotics Act

Shares: