جوبائیڈن کی کامیابی کے بعد حامی سڑکوں پر نکل آئے،ٹرمپ کے حامی توڑپھوڑمیں‌مصروف

0
26

واشنگٹن: جوبائیڈن کی کامیابی کے بعد حامی سڑکوں پر نکل آئے،ٹرمپ کے حامی توڑپھوڑمیں‌مصروف ،اطلاعات کے مطابق امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے اور اب وہ امریکا کے 46 ویں صدر ہوں گے۔

امریکی میڈیا پر جوبائیڈن کی کامیابی کے اعلان کے بعد مختلف شہروں میں فاتح امیدوار کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور ایک دوسرے کو مبارکباد دیں۔

 

حامیوں میں خواتین کی بڑی تعداد بھی سڑکوں پر نکلی ہے اور خوشی کے مارے لوگ ناچ رہے ہیں۔

امریکی شہری اپنی اپنی گاڑیوں پر جوبائیڈن کی تصاویراٹھا کر جشن منا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ بچے بھی پلے کارڈ اٹھائے خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔

 

دوسری طرف ٹرمپ کے حامی اس وقت بپھرے ہوئے ہیں اورتوڑپھوڑکررہےہیں

Leave a reply