سپریم کورٹ کی کار پارکنگ سے مشکوک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے،

کارپارکنگ سے مشکو ک شخص کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، مشکوک شخص کی تصویر بھی سامنے آ چکی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات پر معلوم ہوا ہے کہ شہری افغان نیشنل ہے،سپریم کورٹ کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں نے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے تھانہ سیکرٹریٹ کے‌حوالہ کر دیا ہے جہاں‌شہری سے تحقیقات کی جا رہی ہیں

دوسری جانب مشکوک شخص کی گرفتاری کے بعد سپریم کورٹ کے سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت کر دیئے گئے ہیں

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

نرسری وارڈ میں 4 بچوں کے جاں بحق ہونے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس

پسند کی شادی جرم بن گئی، سفاک ملزمان نے بچوں،خواتین سمیت سات افراد کو زندہ جلا ڈالا

طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی

حاملہ خواتین کو سموگ سیزن میں خصوصی احتیاط کی ضرورت

Shares: