سپریم کورٹ،دوہرا قتل ،زنا بالرضا کے الزام میں سزائے موت پانیوالا ملزم بری

0
93
supreme

سپریم کورٹ شریعت ایپلٹ بینچ نےعدم شواہد اور شک کےفائدے پر 21 سال بعد دوہرے قتل اور زنا بالرضا کے الزام میں سزائے موت پانیوالے ملزم کو بری کردیا

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی شریعت ایپلٹ بینچ نے دوہرےقتل اور زنا بالرضا کے الزام میں سزائے موت پانیوالے ملزم کی اپیل کی سماعت کی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں شریعت ایپلٹ بینچ نے6 سال بعد درخواست پر سماعت کی اور ملزم کی اپیل منظورکرلی، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس درست تفتیش نہیں کرتی، شواہد کیوں اکٹھے نہ کیے؟ پولیس اپنا کام نہ کرے اور عدالتوں سے توقع کرے کہ پھانسی لگادیں

وزیرآباد کے ایڈیشنل جج نےملزم کو 2004 میں سزائے موت اور 7 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ وفاقی شرعی عدالت نے 2012 میں ملزم کی سزائیں برقرار رکھی تھیں،ملزم نے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف 2012 میں سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی، سپریم کورٹ شریعت ایپلٹ بینچ نے 6 سال بعد 2018 میں ملزم کی اپیل سماعت کے لیے منظور کی تھی

خلیل الرحمان قمر کو تھپڑ کس نے مارا،خاتون اینکر سے غیر اخلاقی حرکت

میں نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ نہیں کیا،آمنہ کی درخواست ضمانت دائر

خلیل الرحما ن قمر کیس،آمنہ عروج کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھجوا دیا گیا

نازیبا ویڈیو”لیک” ہونے سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا،خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ

خلیل الرحمان قمر کو زنا کے جرم میں کیوں نہیں پکڑا جارہا؟صارفین برہم

خلیل الرحمان قمر کی ایک اور "ویڈیو "آنے والی ہے

تھانے میں آمنہ کو کرنٹ لگایا گیا،خلیل سے معافی مانگو

خلیل قمر اور آمنہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو،اس رات ہوا کیا تھا؟

میری ویڈیو وائرل ہو گئی،دل کرتا ہے عدالت کے باہر خود کشی کر لوں،آمنہ عروج

خلیل الرحمان قمر پر تشدد کرنیوالے ریکارڈ یافتہ ملزم نکلے

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئیں

خلیل الرحمان قمر کیس،مرکزی ملزم حسن شاہ گرفتار

Leave a reply