سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کاحکم امتناع خارج کردیا.حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کاروائی کریں، سپریم کورٹ.
سندھ اور اسلام آباد ہائی کورٹس 3 ہفتے میں فیصلہ کریں. سپریم کورٹ نے شوگر کمیشن رپورٹ پرحکومتی عہدیداران کو بیان بازی سے روک دیا.