مزید دیکھیں

مقبول

شادی کے نام پر خواتین کو اسمگلنگ کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے...

پی آئی اے کی پرواز کا ایک پہیے پر لینڈنگ کا انکشاف

لاہور: قومی ائیر لائن پی آئی اے کی...

بھارت کا انٹرنیٹ کیلئے اسپیس ایکس کے ساتھ معاہدہ

بھارتی ٹیلی کام کمپنی ’ایئرٹیل‘ نے ملک میں اسٹارلنک...

چین، روس اور ایران جوہری ہتھیاروں پر مذاکرات ، بیجنگ میزبان

چین میں روس اور ایران کے ساتھ ایرانی ’ایٹمی...

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہو گا

کراچی: رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14...

شیخ رشید بتائیں،سسرال میں کوئی روتا ہے؟ حنیف عباسی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجودہ صورتحال میں الیکشن کے حق میں نہیں،

نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ جیل بھرو تحریک محض نعرہ ہے ،جیلیں توبھریں نہیں شاہ محمودقریشی کو شاید اس جیل میں ٹھہرا یا گیا ہے جہاں میں تھا،جن جیلوں میں ن لیگی رہنما رہ چکے ہیں پی ٹی آئی رہنماوں کو بھی کچھ دن وہاں رہنے دیا جائے گا،شیخ رشید جو گفتگو کرتے ہیں وہ مناسب نہیں ہوتی شیخ رشید کہتے ہیں جیل میرا سسرال ہے ،تو کیا سسرال میں کوئی روتا ہے ؟عمران خان سے ملاقات کا موقع ملا توبدلہ نہیں لوں گا،شہبازشریف کام کے حوالے سے میرے آئیڈیل ہیں،

حنیف عباسی کا مزید کہنا تھا کہ میری شہبازشریف سے دوستی ہے ،کبھی ان سے مایوس نہیں ہوا،شیخ رشید کو سیاسی مقابلہ کرنا چاہیے فواد چودھری اور شبلی فراز کواچھی سیاست کرنی چاہیے

فردوس عاشق کالہجہ تلخ تھا،مگرسرکاری ملازم صاحبہ کا ڈیوٹی سےچلےجانا،تکبر،انااورافسرشاہی نہیں تواورکیاہے

فردوس عاشق نے اپنے حلقہ انتخاب میں کیا کارنامہ سرانجام دیا، تہلکہ خیز انکشاف

مشیر نہیں بلکہ جہنم میں تھی، فردوس عاشق اعوان کی ایک بار پھر گندی گالیاں

شوکت خانم کے فنڈز سے نجی ہاؤسنگ پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کی گئی، عمران خان کا اعتراف

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan