سائبر کرائم سرکل کی کوئٹہ میں بڑی کارروائی

0
27
crime

سائبر کرائم سرکل کی کوئٹہ میں بڑی کارروائی؛ جعلی بائیو میٹرک سے موبائل فون سمز ایکٹیو کرکے فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم سرکل نے کوئٹہ میں ایک بڑی کارروائی کرکے مختلف شہریوں کے جعلی بائیو میٹرک کے ذریعے غیر قانونی طور پر موبائل فون سمز کے اجراء میں ملوث ایک ملزم کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم ہزاروں کی تعداد میں موبائل فون سمز غیر قانونی طریقے سے ایکٹیو کرنے میں ملوث تھا، ملزم کے قبضے سے 2100 ایکٹیوٹڈ موبائل فون سمز، 1973 سیلیکون انگوٹھے، 1947 پیپر انگوٹھے شیٹ برآمد کر لی گئی ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
راولپنڈی ؛ خاتون موبائل نیٹورک کے ٹاور پر چڑھ گئی
اقلیتوں کے مسائل،چیئرمین سینیٹ کی مزید اقدامات کی یقین دہانی
تیری زندگی کے دن تھوڑے ہیں، چنیوٹ چھوڑ دے یا مار دیں گے،صحافی کو ملی دھمکی سچ ثابت
تین میگا ایونٹ آئندہ برس ہونا ہیں،اس کےمطابق کمبی نیشن بنانےکی کوشش کررہے ہیں،ہارون رشید
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
فُل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے. بلاول بھٹو
رجسٹرار سپریم کورٹ کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، امان اللہ کنرانی وکیل مقرر
وہ لوگ میرے سامنے جب آتے تو نقاب پہن ہوتے تھے،اظہر مشوانی کا عدالت میں بیان
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے271 سیلیکون شیٹ، 20 ووٹر لسٹیں اور موبائل فونز بھی برآمد کئے گئے ہیں، گرفتار ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور اس ست مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a reply