وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7499 نمونوں کی جانچ کی گئی گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 194 نئے کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات ہوئیں اموات کی مجموعی تعداد 4442 ہوچکی ہے آج مزید 137 مریض صحتیاب ہوئے ہیں صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 251531 ہوچکی ہے اب تک 3096658 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے اب تک 260149 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں اس وقت 4176 مریض زیر علاج ہیں 3860 گھروں میں ،11 آئسولیشن سینٹرز میں اور 305 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں 274 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے 43 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں صوبے کے 194 نئے کیسز میں سے 114 کا تعلق کراچی سے ہے ضلع شرقی 75،ضلع جنوبی 17، ملیر10، ضلع وسطی 9،ضلع غربی 2، کورنگی میں سے 1 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ؛ وزیراعلیٰ سندھ حیدرآباد 29،شہید بے نظیر آباد 13،جامشورو7،ٹنڈو محمد خان 6، گھوٹکی اورلاڑکانہ4۔4، جیکب آباد اور ٹنڈو الہیار3۔3، نوشہروفیروز اور عمر کوٹ 2۔2، دادو اور سکھر میں سے 1۔1 نئے کیسزرپورٹ ہوئے.

سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان
Shares: