سنتورس انتظامیہ نے بلیک میل کرنے والے شخص کے خلاف ایکشن لے لیا.
سنتورس انتظامیہ نے بلیک میل کرنے والے شخص کے خلاف ایکشن لے لیا.
باغی ٹی وی :اسلام میں سنتورس انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ سنتورس انتظامیہ کو بدنام کیا جارہا ہے اور جو شخص انتظامیہ کو بدنام کرے گا اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی . سنتورس مال انتظامیہ کی جانب سے مسعود نامی شخص کی جانب سے گاڑی کے نام پر بلیک میل کرنے اور رقم اینٹنے کی مکروہ سازش کو نہ صرف بے نقاب کرے گی بلکہ ادارے کی ساکھ کو متاثر کرنے پر ہتک عزت ،ازالہ حیثیت عرفی کے علاوہ ضابطہ فوجداری تعزیرا ت پاکستان کی دفعہ 500 کاروائی بھی عمل میں لا رہی ھے ۔
نیز یہ کہ سنتورس انتظامیہ نے اپنے کئی درجن افراد کو نئے ماڈل کی گاڑیاں ادارہ کی جانب سے مہیا کرنے کے علاوہ انکی مینٹیننس کے علاوہ پڑول کی مد میں متعینہ ماھانہ ادائیگی کرتی ھے ادارہ کسی کی پرانے ماڈل کی گاڑی بلاوجہ کیوں رکھے گا ۔ جبکہ بے بنیاد درخواست پر پہلے ہے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 182 پر کاروئی شخص مزکور کے خلاف زیر التوا ہے