سعودی وزارت دفاع کے 2 اہلکاروں کو دی گئی سزائے موت پر عمل

0
35
hang

سعودی عرب میں ملک سے غداری اور اپنے حلف کی خلاف ورزی پر وزارت دفاع کے دو اہلکاروں کو سزائے موت دے دی گئی، سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت دفاع کے دونوں مجرموں میں پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ماجد بن موسی اور چیف سارجنٹ یوسف بن رضا شامل ہیں۔

جبکہ دونوں افراد کو ملک سے بغاوت ، قانون کی حکم عدولی ، قومی اتحاد پامال کرنے اور انتشار پھیلانے کے اقدامات کے جرم میں سزائے موت دی گئی۔


مزید یہ بھی پڑھیں؛
کولمبو ، پاکستان بمقابلہ سری لنکا،میچ میں ایک بار پھر بارش کی انٹری
انتخابی عمل کو پاکستان کے قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے،امریکا
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے،نگران وزیر داخلہ
ڈیفالٹرز سے ریکوری مہم ،لیسکو نے دوسرے روز21.26ملین کی وصولی کرلی
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا
وزارت دفاع کے دونوں مجرموں کے حوالے سے سعودی پریس ایجنسی نے مزید بتایا کہ انھیں بطور فوجی اپنے حلف کو توڑنے کے حوالے سے قابل اطلاق ضوابط کے تحت اور اسلامی قانون کی تعمیل میں شرعی احکامات کے مطابق طائف میں سزائے موت دی گئی۔

Leave a reply