آبدوز

Titan
بین الاقوامی

لاپتہ آبدوزکی کمزورسیفٹی پرماضی میں خدشات کا اظہارکیاگیا تھا،برطانوی اخبار کا انکشاف

تین دن قبل بحر اوقیانوس کے وسط میں ٹائٹینک کی سیاحت کیلئے جانے والی گہرے سمندر میں لاپتہ ہوئی آبدوز کو ڈھونڈنے کے لئے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری