سلمان اکرم راجہ

salman akram raja
اسلام آباد

انتخابی نتائج میں ردوبدل،سلمان اکرم راجہ کی درخواست،الیکشن کمیشن میں فیصلہ محفوظ

آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کے انتخابی نتائج میں تبدیلی کا معاملہ،الیکشن کمیشن کے دورکنی کمیشن نے سماعت کی سلمان اکرم راجہ ذاتی حیثیت میں وکیل مخدوم علی کے ہمراہ