میٹا کی زیر ملکیت انسٹنٹ میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک نیا وائس چیٹ فیچر متعارف کرایا ہے،یہ فیچر کمپنی نے بڑے واٹس ایپ گروپس کے لئے متعارف کرایا ہے-
میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے ایک اور نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے تاکہ صارفین کو زیادہ سہولت مل سکے۔ باغی ٹی وی: ویب